مرض مصل

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (طب) جلدی امراض بخار وغیرہ جو ٹیکے کی پچکاری کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں، ٹیکے سے پیدا ہونے والے امراض (Serum Disease)۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (طب) جلدی امراض بخار وغیرہ جو ٹیکے کی پچکاری کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں، ٹیکے سے پیدا ہونے والے امراض (Serum Disease)۔